BOOKS
علامات قیامت اور امام مھدی رضی اللہ عنہ کا ظہور
یہ کتاب مفتی حماد فضل صاحب کا علامات قیامت پر کیا گیا اہم بیان ھے ۔ جس میں احادیث کی روشنی میں امام مھدی رضی اللہ عنہ کے ظہور کی علامات کو بیان کیا گیا ھے اور بتایا گیا ھے کہ علامات قیامت میں سے کون ،کون سی علامت پوری ہو چکی ھے۔یہ بیان سے تحریری شکل میں لایا گیا ھے ۔ مولف: مفتی حماد فضل ۔ کل صفحات : 80 کلرڈ پرنٹنگ ۔بہترین کاغذ دیدہ زیب ٹائٹل قیمت =130 روپے . 40% ڈسکاونٹ کے بعد آپ کو یہ کتاب 65 روپے کی ملے گی ۔ علاوہ ڈاک خرچ ۔
Order Nowروح کی حقیقت
یہ کتاب روح کے موضوع پر ایک منفرد کتاب ھے۔جس میں قرآن و حدیث کی روشنی میں روح کو بیان کیا گیا ھے۔یہ بھی بیان سے تحریری شکل میں لائی گئی کتاب ھے ۔ روح کیا کرتی ھے کہاں رہتی ھے ھمارے جسم سے اس کا کیا تعلق ھے ۔مرنے کے بعد روح کیا کرتی ھے ۔ روح کیسے وجود میں آئی اور کس چیز کی بنی ھے ۔؟ان سوالات کے جواب کے لئے آپ اس کتاب کا مطالعہ کیجیے مولف؛ مفتی حماد فضل کل صفحات : 48 کلرڈ پرنٹنگ ۔بہترین کاغذ۔ خوبصورت ٹائٹل قیمت ۔ 110روپے ۔ . 40% ڈسکاونٹ کے بعد آپ کو یہ کتاب 55روپے کی ملے گی ۔ علاوہ ڈاک خرچ ۔
Order Nowبیعت کی شرعی حیثیت
یہ کتاب بیعت کے موضوع پر ایک منفرد کتاب ھے جس میں قرآن و حدیث کی روشنی میں بیعت کی حیثیت کو بیان کیا گیا ۔بیسیوں احادیث کی روشنی میں بیعت کی تمام اقسام کو بیان کیا گیا ھے ۔نیز سلف صالحین اک بیعت کے حوالے سے طرز عمل کو بیان کیا گیا ھے ۔ مولف :مفتی حماد فضل کل صفحات ۔48 سنگل کلر پرنٹنگ بہترین کاغذ قیمت :90روپے . 40% ڈسکاونٹ کے بعد آپ کو یہ کتاب 45 روپے کی ملے گی ۔ علاوہ ڈاک خرچ ۔
Order Nowمحبت ایک امانت ھے
ایک خوبصورت عنوان کے ساتھ ایک اہم۔موضوع پر کتاب ۔ محبت کے موضوع کاایک منفرد اسلوب سے جائزہ ۔ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے تمام تر تاریخی حقائق کا احاطہ کرتے ہوئے۔یہ اثر انگیز بیان اب تحریری شکل میں دستیاب ہے. تشبہ اور مشابہت پر تفصیلی مواد۔ مثالوں کے ساتھ پیش خدمت ہے. ایک ایسی کتاب جوآپ کی زندگی میں مثبت سوچ اور فکر پیدا کرے. مولف :مفتی حماد فضل کل صفحات - 36 سنگل کلر پرنٹنگ بہترین کاغذ قیمت 80روپے . 40% ڈسکاونٹ کے بعد آپ کو یہ کتاب 40 روپے کی ملے گی ۔ علاوہ ڈاک خرچ ۔ نوٹ :ان چاروں کتب کا تمام منافع دار النور پلیکیشن اور دار النور فاونڈیشن کے لئے وقف ھے ۔اس لئے آپ زیادہ سے زیادہ ان کتب کو خرید کر فاونڈیشن کے کام میں حصہ ڈالئے ۔ دار النور فاونڈیشن کے تحت چلنے والے ادارے 1۔جامعہ طہ 2۔معمار پاکستان سکول 3 ۔دار النور پبلیکیشن 4۔النور ایجوکیشنل کمپلیکس و مسجد النور (زیر تعمیر ) کتابیں ہم سے براہ راست منگوانے کے لئے ان نمبروں پر رابطہ کریں ۔برائے فون0304.4155140 (0322 84 84 434صرف واٹس ایپ یا میسج ) یہ کتابیں آپ درج ذیل اداروں سے بھی لے سکتے ھیں مکتبہ سید احمد شہید رح ادارہ اسلامیات دار الاشاعت جامعہ طہ ۔اکیڈمی روڈ والٹن مکتبہ رحمانیہ درج ذیل ویب سائٹس سے بھی خرید سکتے ھیں kitabjam.com jamiataha.com askmuftihammad.com
Order Now