Jamia Taha - Center of Islamic Education

042-36628025

Contact us: info@jamiataha.com

Tafseer (Mere Tazkra Quran Mai)
Surah Bani Israil 12-15

Ayat# 12-15

Para# 15

year 2017-09-02
year 126-E, Lahore, Pakistan
Surah Bani Israil 21-25

Ayat# 21-25

Para# 15

year 2017-09-02
year 126-E, Lahore, Pakistan
Surah Bani Israil 61-65

Ayat# 61-65

Para# 15

year 2017-09-02
year 126-E, Lahore, Pakistan
Surah Bani Israil 54-57

Ayat# 54-57

Para# 15

year 2017-09-02
year 126-E, Lahore, Pakistan
Surah Bani Israil 58-60

Ayat# 58-60

Para# 15

year 2017-09-02
year 126-E, Lahore, Pakistan
LIVE Tafseer
Mere Tazkra Quran Mai (Every Sunday 12:00 PM)
Tafseeri Afadiyat View all

تفسیری افادات # 32 انتخاب از خلاصہ تفسیر مفتی حماد فضل عفی عنہ
بیسویں پارے کے آغاز میں سورہِ نمل میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ أَمَّنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَأَنْزَلَ لَكُمْ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَنْبَتْنَا بِهِ حَدَائِقَ ذَاتَ بَهْجَةٍ مَا كَانَ لَكُمْ أَنْ تُنْبِتُوا شَجَرَهَا أَإِلَهٌ مَعَ اللَّهِ بَلْ هُمْ قَوْمٌ يَعْدِلُونَ بھلا کس نے بنائے آسمان اور زمین اور اتار دیا تمہارے لئے آسان سے پانی پھر اگائے ہم نے اس سے باغ رونق والے تمہارا کام نہ تھا کہ اگاتے ان کے درخت، اب کوئی اور اله ہے اللہ کے ساتھ، کوئی نہیں وہ لوگ سیدھی راہ سے مڑتے ہیں لوگ اس الجھن میں پڑتے ہیں کہ الہ کا کیا معنی ہے؟ الہ ایک وسیع مفہوم رکھنے والا لفظ ہے. اللہ جل شانہ نے قرآنِ پاک میں مختلف مقامات پر اپنی صفات بیان فرمائیں ہیں جو کہ اللہ کی صفات خاص ہیں. اور جس میں وہ صفات پائی جاتی ہیں وہ ہی الہ ہے. یا جس میں ھم وہ صفات سمجھیں اگرچہ اس میں نہ ھو تو گویا ھم نے اپنا الہ اس کو بنا لیا ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی صفات الوھیت کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اللہ کے علاوہ کوئی الہ ہے؟ کون ہے وہ ذات جس نے زمین اور آسمان کو پیدا فرمایا؟ اور جس نے آسمان سے بارش کو برسایا؟ اس میں تمھارے لیے باغات لگائے پھر اس میں درخت لگائے.تم تو نہیں لگا سکتے ءاله مع اللہ.....کیا اللہ کے سوا بھی کوئی اللہ ہے؟ اس سے پتہ چلا کہ کہ اله وہ ذات ہے جس نے زمین اور آسمان کو پیدا فرمایا. وہ ذات ہے جس نے آسمان سے بارش کو برسایا جو نباتات کو اگائے جو رزق کو دے. کیونکہ نباتات اور پانی یہ سب رزق ہی ہے. کیا اللہ کے علاوہ بھی کوئی الہ ہے؟ کس نے زمین کو ٹھہرایا ہے؟ کس نے رہنے کی جگہ بنایا؟ وہ ٹھہری ہوئی ہے کس نے اسے پکڑا ہوا ہے؟ کس نے نہروں کو بنایا؟ اور اس میں بوجھ رکھے. اور اس نے دودریاؤں کے درمیان آڑ رکھی. کیا اللہ کے علاوہ بھی کوئی یہ کرنے والا ہے؟ أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْضِ أَإِلَهٌ مَعَ اللَّهِ قَلِيلًا مَا تَذَكَّرُونَ کون ہے جو بے کس اور بے قرار کی دعا سنتا ہے اور اس کی تکلیف کو دور کرتا ہے؟ کیا اللہ کے علاوہ بھی کوئی الہ ہے؟ پتہ چلا کہ الہ وہ ہے جس کو مشکل میں پکارا جائے جس کو حاجت میں پکارا جائے. ہر شخص اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھے کیا وہ اپنی حاجات اور مشکلات میں اپنے جیسے انسانوں کو پکارتا ہے مدد کے لیے؟ یا پھر اللہ کو پکارتا ہے مدد کے لیے؟ اگر اللہ کو پکارتا ہے مدد کے لیے تو "اياك نعبد و اياك نستعين " اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد طلب کرتے ہیں. تو کسی تکلیف یا پریشانی کو ختم کرنا انسان کے بس کی بات نہیں. اللہ کے علاوہ کوئی بھی نہیں ہے پریشانی دور کرنے والا. وہی حاجت روا ہے. وہی مشکل کشا ہے.وہی داتا ہے. اللہ چیلنج کرکے کہہ رہا ہے ءالہ مع اللہ اللہ کے علاوہ بھی کوئی الہ ہے؟ اللہ کے علاوہ کوئی الہ نہیں تو ہمیں اپنا قبلہ اللہ کی طرف کرنا لازم ہے.توحید کا ہونا بہت ضروری ہے. مزید افادات کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ پر jamiataha.com Askmuftihammad.com

Latest Bayans
Teen Ashakhs

year 2021-03-08
year Jamia Taha, Lahore, Pakistan
کرونا وائرس ، وبا ،تاریخ اور اسلامی تعلیمات

year 2020-03-21
year Jamia Taha, Lahore, Pakistan
عرش کا سایہ دلانے والے اعمال پارٹ15

year 2020-03-07
year Jamia Taha, Lahore, Pakistan
عرش کا سایہ دلانے والے اعمال پارٹ14

year 2020-02-23
year Jamia Taha, Lahore, Pakistan
عرش کا سایہ دلانے والے اعمال پارٹ 13

year 2020-02-16
year Jamia Taha, Lahore, Pakistan
LIVE BAYAN
(Every Sunday after isha)
Amal krny Ki Baat View all

اللہ تعالیٰ ہر کسی کو مال دیتا ہے .لیکن اللہ تعالیٰ کسی کسی کا مال اپنے لیے قبول فرماتا ہے شیخ سعدی کا شعر ہے منت منہ کہ خدمت سلطان ھمیکنی منت ازو شناس کہ بخدمت داشت کسی بادشاہ پہ احسان مت رکھو کہ تم ان کی خدمت کر رہے ہو بلک اس کا احسان ھے کہ اس نے اپنی خدمت کے لیے تم کو رکھ لیا.اللہ تعالیٰ دین کے لیے کچھ کرنے کی توفیق دے دیں یہ اللہ تعالیٰ نے اس کے مال کو منتخب کرلیا اور یہ اللہ کی مرضی کہ وہ جس کا چاہیں چن لیں .ورنہ بے شمار ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کے پاس مال کثرت سے ہوتا ہے مگر اللہ تعالیٰ انھیں اپنے دین کی خدمت کے لیے نہیں چنتے.اور کئی لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جو اس طرح کے مالدار نہیں ہوتے لیکن اللہ تعالیٰ ان کے مال کو دین کے لیے قبول کرلیتے ہیں. مزید افادات پڑھنے اور شیئر کرنے کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ jamiataha.com Askmuftihammad.com

history
Welcome To salat

History of islam

In The Name Of Allah The Beneficent The Merciful

Islam had a tremendous impact on world history as well as the present-day, Aenean sollicitudin, lorem quis bibendum auctor, nisi elit consequat ipsum, nec sagittis sem nibh id elit. Duis sed odio sit amet nibh vulputate cursus a sit amet mauris.

The larger community turns to us as a trusted source of accurate information on Islam and Muslims. Our doors are open to our neighbors.

Read More
Introduction

Our Vision

Our vision is to be the world leader in providing true Islamic thought based on moderation, achieving merit and excellence in the field of Islamic education and preparing cadres at the local, regional and global levels in a climate characterized by independence, freedom, democracy and equality.

MAKTABA TUL ISLAM

Maktaba tul islam is the biggest islamic collection of books app for authentic islamic books that was working under principal of Jamia Taha.

Education

Jamia Taha is a registered institution for Religious and Conventional education and providing true Islamic thought in the different fields of Islamic education.

Services

Jamia Taha is providing services in the different fields of islamic education like DARS-E-NIZAMI, HIFZ, School, short courses and etc.

text Then which of the favors of your Lord will ye deny? { Quran: 55 13 }
events

Our next event

Participate in Jamia Taha upcoming events.

event
07 : 30 am to 12 : 30 pm

Islamic Teaching Event

event
10 : 00 am to 12 : 30 pm

Riyad Us-Saliheen

event
07 : 30 am to 12 : 30 pm

Islamic Teaching Event

Pillars Of Islam

Kalma

Salat

Zakat

Fasting

Hajj

Donation

Account Title Hammad Fazal

Meezan Bank 0217 0100 2158 72
Interested to donate?

Fill the form below and press "DONATE NOW", We will contact you very soon!

Donation Total: PKR

recent blog

latest from the blog

Jamia Taha latest blog about different Islamic topics.

img

Aqidah

Aqidah is an Islamic term meaning creed. Any religious belief system, or creed, can be considered an example of aqidah. However this term has taken a significant technical usage in Muslim history and theology, denoting those matters over which Muslims hold conviction. There are three main accepted schools of Sunni Aqidah: Ashari, Maturidi and Athari.

Read More
img

Effects of Worship in Ramadhan

Experience has shown that effects of ibaadat (worship) in the blessed month of Ramadhan remain upon the remainder of the year. Whomsoever practices any virtue informally therein, ease of performing Aamale Salihah overtakes them thereafter.

Read More
img

A Brief Introduction & Maslak

The day of Thursday, 15th Muharram, A.H. 1283 (May 30, 1866), was that blessed and auspicious day in the Islamic history of India when the foundation stone for the renaissance of Islamic sciences was laid in the land of Deoband. Seeing the simple and ordinary manner in which it had been started, it was difficult to visualize.

Read More

Prayer Timings

Fajr

Dawn Prayer 4:00 AM

Sunrise

Sunrise Time 5:30 AM

Dhuhr

Noon Prayer 12:12 PM

Asar

Afternoon Prayer 3:53 PM

Magrib

Sunset Prayer 6:53 PM

Isha

Evening Prayer 8:23 PM